Sunan An Nasai 2165روزوں سے متعلقہ احادیث

2165Sunan An Nasaiصحیح

سحری کھانے کے واسطے بلانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ بَصْرِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ، عَنِالْحَارِثِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يَدْعُو إِلَى السَّحُورِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَقَالَ: هَلُمُّوا إِلَى الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ.

عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا : آپ رمضان کے مہینہ میں سحری کھانے کے لیے بلا رہے تھے، اور فرما رہے تھے : آؤ صبح کے مبارک کھانے پر ۔

It was narrated that Al ‘Irbad bin Sariyah said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ inviting people to have Sahur in Ramadan. He said: ‘Come to the blessed breakfast.” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2163
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصوم ١٦ (٢٣٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٩٨٨٣) ، مسند احمد ٤/١٢٦، ١٢٧ (صحیح) (سند میں یونس بن سیف مقبول راوی ہیں، لیکن حدیث شواہد کی بناپر صحیح لغیرہ ہے )