Sunan An Nasai 2151روزوں سے متعلقہ احادیث

2151Sunan An Nasaiصحیح

اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان کے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تَسَحَّرُوا، فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سحری کھاؤ، کیونکہ سحری میں برکت ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: “Take Sahur, for in Sahur there is blessing.” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2149
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٤٢٠٢) ، مسند احمد ٢/٣٧٧، ٤٧٧ (صحیح )