Sunan An Nasai 2150

روزوں سے متعلقہ احادیث

2150Sunan An Nasai

اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان کے متعلق راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: تَسَحَّرُوا، فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً، رَفَعَهُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ سحری کھاؤ، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ ابن ابی لیلیٰ نے اسے مرفوعاً بیان کیا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “Eat Sahur, for in Sahar there is blessing.” (Sahih Mawquf) While Ibn Abi Laila narrated it in Marfu’ form:

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2148
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح) (یہ موقوف روایت صحیح ہے، اور مرفوع اس سے زیادہ صحیح ہے )