Sunan An Nasai 2148

روزوں سے متعلقہ احادیث

2148Sunan An Nasai

سحری کھانے کی فضیلت

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَحَّرُوا، فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً.

انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سحری کھاؤ، کیونکہ سحری میں برکت ہے ۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Take Sahur, for in Sahur there is blessing.” (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2146
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٢٠ (١٩٢٣)، صحیح مسلم/الصوم ٩ (١٠٩٥)، سنن الترمذی/الصوم ١٧ (٧٠٨)، سنن ابن ماجہ/الصوم ٢٢ (١٦٩٢)، (تحفة الأشراف: ١٠٦٨)، مسند احمد ٣/٢٢٩، سنن الدارمی/الصوم ٩ (١٧٣٨) (صحیح )