Sunan An Nasai 2147روزوں سے متعلقہ احادیث

2147Sunan An Nasaiصحیح

سحری کھانے کی فضیلت

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: تَسَحَّرُوا، قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: لَا أَدْرِي كَيْفَ لَفْظُهُ.

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : سحری کھاؤ۔ عبیداللہ کہتے ہیں : میں نہیں جانتا کہ اس کے الفاظ کیا تھے ؟

It was narrated that ‘Abdullah said: “Take Sahur.”Ubaidullah said: “I do not know how he said it.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، انظر ما قبلہ (حسن صحیح )