Sunan An Nasai 1970جنائز کے متعلق احادیث

1970Sunan An Nasaiصحیح

مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ حَمْزَةَ، أَنَّ عَبَّادَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَاءَ إِلَّا فِي جَوْفِ الْمَسْجِدِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سہیل بن بیضاء ١ ؎ کی نماز جنازہ مسجد کے صحن ہی میں پڑھی تھی۔

It was narrated from Abdul-Wahid bin Hamzah that Abbad bin Abdullah bin Az-Zubair told him that Aishah said: "the Messenger of Allah did not offer the funeral prayer for Suhail bin Baida anywhere but inside the Masjid."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1968
Notes · وضاحت
١ ؎: بیضاء کے تین بیٹے تھے جن کے نام سہل، سہیل اور صفوان تھے اور ان کی ماں کا نام رعد تھا، بیضاء ان کا وصفی نام ہے، اور ان کے والد کا نام وہب بن ربیعہ قرشی فہری تھا۔
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )