Sunan An Nasai 1969جنائز کے متعلق احادیث

1969Sunan An Nasaiصحیح

مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ حَمْزَةَ، عَنْعَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَاءَ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سہیل بن بیضاء (رض) کی نماز جنازہ مسجد ہی میں پڑھی تھی ١ ؎۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) did not ofer gthe funeral prayer for shail bin Baida anywhere but in the Masjid."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1967
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے مسجد میں جنازہ پڑھنے کا جواز ثابت ہوتا ہے، اگرچہ آپ کا معمول مسجد سے باہر پڑھنے کا تھا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٣٤ (٩٧٣) مطولاً ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٥٤ (٣١٨٩) ، سنن الترمذی/الجنائز ٤٤ (١٠٣٣) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٢٩ (١٥١٨) ، (تحفة الأشراف : ١٦١٧٥) ، موطا امام مالک/الجنائز ٨ (٢٢) ، مسند احمد ٦/٧٨، ١٣٣، ١٦٩ (صحیح )