Sunan An Nasai 1938

جنائز کے متعلق احادیث

1938Sunan An Nasai

مردوں کو برا کہنے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم اپنے مردوں کو برا بھلا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جو کچھ آگے بھیجا تھا، اس تک پہنچ چکے ہیں ١ ؎۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Do not verbally abuse the dead, for they have reached the consequences of what they did."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1936
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی انہیں اپنے اعمال کی جزا و سزا مل رہی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٩٧ (١٣٩٣)، والرقاق ٤٢ (٦٥١٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٥٧٦)، مسند احمد ٦/١٨٠، سنن الدارمی/السیر ٦٨ (٢٥٥٣) (صحیح )