Sunan An Nasai 192پاکی کا بیان

192Sunan An Nasaiصحیح

ختانوں کے مل جانے (دخول صحیحہ) پر غسل کا واجب ہونا

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ الْجَوْزَجَانِيُّ، قال: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قال: حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا قَعَدَ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثُمَّ اجْتَهَدَ، فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا خَطَأٌ، وَالصَّوَابُ أَشْعَثُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَدْ رَوَى الْحَدِيثَ، عَنْ شُعْبَةَ، النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَغَيْرُهُ، كَمَا رَوَاهُ خَالِدٌ.

ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب مرد عورت کی چاروں شاخوں کے بیچ بیٹھے، پھر کوشش کرے، تو غسل واجب ہوگیا ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : اشعث کا ابن سیرین کے طریق سے ابوہریرہ (رض) سے روایت کرنا غلط ہے، صحیح یہ ہے کہ اشعث نے اسے بواسطہ حسن ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے، نیز یہ حدیث بواسطہ شعبہ نضر بن شمیل وغیرہ سے بھی مروی ہے جیسا کہ اسے خالد نے روایت کی ہے، یعنی : بطریق قتادة عن الحسن، عن أبي رافع، عن أبي ہريرة۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “When (a man) sits between the four parts of his wife’s body and exerts himself, then Ghusl becomes obligatory.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 192
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف : ١٤٤٠٥) (صحیح )