Sunan An Nasai 193

پاکی کا بیان

193Sunan An Nasai

جس وقت منی نکل جائے تو غسل کرنا ضروری ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ، قال: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْحُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: كُنْتُ رَجُلًا مَذَّاءً، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتَ الْمَذْيَ فَاغْسِلْ ذَكَرَكَ وَتَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلَاةِ، وَإِذَا فَضَخْتَ الْمَاءَ فَاغْتَسِلْ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ میں ایک ایسا شخص تھا جسے کثرت سے مذی آتی تھی، تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: جب مذی دیکھو تو اپنا ذکر دھو لو، اور نماز کے وضو کی طرح وضو کرلو، اور جب پانی (منی) کودتا ہوا نکلے تو غسل کرو ۔

It was narrated that ‘Ali said: “I was one who had a lot of prostatic discharge, and the Messenger of Allah ﷺ said to me: ‘If you see Madhi (prostatic fluid) then wash your penis and perform Wudu’ like that for Salah, but if you ejaculate semen, then perform Ghusl.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 193
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطھارة ٨٣ (٢٠٦) مطولاً، (تحفة الأشراف: ١٠٠٧٩)، مسند احمد ١/ ١٠٩، ١٢٥، ١٤٥ (صحیح )