Sunan An Nasai 1915جنائز کے متعلق احادیث

1915Sunan An Nasaiصحیح

جنازہ جلدی لے جانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ، عَنْ يَحْيَى، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا مَرَّتْ بِكُمْ جَنَازَةٌ فَقُومُوا فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّى تُوضَعَ.

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تمہارے (سامنے) سے جنازہ گزرے تو کھڑے ہوجاؤ، (اور) جو (جنازے) کے ساتھ جائے وہ نہ بیٹھے یہاں تک کہ اسے رکھ دیا جائے ۔

It was narrated from Abu Saeed that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "When a funeral passes by you, stand up, and whoever follows it, let him not sit down until it is put down (in the grave)."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1914
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٤٨ (١٣١٠) ، صحیح مسلم/الجنائز ٢٤ (٩٥٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٤٧ (٣١٧٣) ، سنن الترمذی/الجنائز ٥١ (١٠٤٣) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٢٠) ، مسند احمد ٣/٢٥، ٤١، ٤٣، ٤٨، ٥١، ویأتی عند المؤلف بأرقام : ١٩١٨، ٢٠٠٠ (صحیح )