Sunan An Nasai 1914

جنائز کے متعلق احادیث

1914Sunan An Nasai

جنازہ جلدی لے جانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قال: لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّا لَنَكَادُ نَرْمُلُ بِهَا رَمَلًا، وَاللَّفْظُ حَدِيثُ هُشَيْمٍ.

ابوبکرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے (صحابہ کرام) کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اپنے آپ کو دیکھا ہم جنازے کے ساتھ تقریباً دوڑتے ہوئے چلتے۔ یہ الفاظ ہشیم کی روایت کے ہیں۔

It was narrated that Abu Bakrah said: "I remember when we were with the Messnger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), and we were walking fast with it (the Janazah)." This is the wording of Hushaim.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1913
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )