Sunan An Nasai 1900

جنائز کے متعلق احادیث

1900Sunan An Nasai

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کفن کتنے کپڑے میں دیا گیا؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ يَمَانِيَةٍ كُرْسُفٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ، فَذُكِرَ لِعَائِشَةَ قَوْلُهُمْ: فِي ثَوْبَيْنِ وَبُرْدٍ مِنْ حِبَرَةٍ، فَقَالَتْ: قَدْ أُتِيَ بِالْبُرْدِ وَلَكِنَّهُمْ رَدُّوهُ وَلَمْ يُكَفِّنُوهُ فِيهِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو تین سفید یمنی سوتی کپڑوں میں کفنایا گیا جس میں نہ تو قمیص تھی، اور نہ عمامہ (پگڑی) ، ام المؤمنین عائشہ ؓ سے دو کپڑوں اور ایک یمنی چادر کے متعلق لوگوں کی گفتگو کا ذکر کیا گیا، تو انہوں نے کہا: چادر لائی گئی تھی لیکن لوگوں نے اسے لوٹا دیا، اور آپ کو اس میں نہیں کفنایا تھا۔

Hisham narrated from his father, from Aishah that: the Messenger of Allah was shrouded in three white Yemeni garments of cotton, among which was no shirt and no turban. It was mentioned to Aishah that they said: "He was buried in two garments and a Burd made of Hibrah." She said: "A Burd was brought, but they sent it back and did not shroud him in it."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1899
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ١٣ (٩٤١)، سنن ابی داود/الجنائز ٣٤ (٣١٥٢)، سنن الترمذی/الجنائز ٢٠ (٩٩٦)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ١١ (١٤٦٩)، (تحفة الأشراف: ١٦٧٨٦) (صحیح )