Sunan An Nasai 1899

جنائز کے متعلق احادیث

1899Sunan An Nasai

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کفن کتنے کپڑے میں دیا گیا؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سُحُولِيَّةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ تین سفید یمنی کپڑوں میں کفنائے گئے جن میں نہ تو قمیص تھی اور نہ عمامہ (پگڑی) ۔

It was narrated that Aishah said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was shrouded in three white Suhuli garments that does not include shirt and turban."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1898
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٢٤ (١٢٧٣)، (تحفة الأشراف: ١٧١٦٠)، موطا امام مالک/الجنائز ٢ (٥) (صحیح )