Sunan An Nasai 1885جنائز کے متعلق احادیث

1885Sunan An Nasaiصحیح

مردے کے دائیں جانب سے غسل شروع کرنا اور مقامات وضو کو پہلے دھونا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ: ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا.

ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیٹی کے غسل کے سلسلہ میں فرمایا : ان کے داہنے اعضاء، اور وضو کے مقامات سے نہلانا شروع کرو ۔

It was narrated from Umm Atiyyah that: the Messenger of Allah said concerning the washing of his daughter: "Start on the right and the parts that were washed in wudu."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1884
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٣١ (١٦٧) ، الجنائز ١٠ (١٢٥٥) ، ١١ (١٢٥٦) ، صحیح مسلم/الجنائز ١٢ (٩٣٩) ، سنن ابی داود/الجنائز ٣٣ (٣١٤٥) ، سنن الترمذی/الجنائز ١٥ (٩٩٠) ، (تحفة الأشراف : ١٨١٢٤) (صحیح )