Sunan An Nasai 1884جنائز کے متعلق احادیث

1884Sunan An Nasaiصحیح

میت کا سر دھونا

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَيُّوبُ: سَمِعْتُ حَفْصَةَ، تَقُولُ: حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِيَّةَ، أَنَّهُنَّ جَعَلْنَ رَأْسَ ابْنَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ قُرُونٍ قُلْتُ: نَقَضْنَهُ وَجَعَلْنَهُ ثَلَاثَةَ قُرُونٍ ؟ قَالَتْ: نَعَمْ.

ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ان عورتوں نے نبی اکرم ﷺ کی بیٹی کے سر کی تین چوٹیاں بنائیں، میں نے پوچھا : اسے کھول کر انہوں نے تین چوٹیاں کردیں، تو انہوں نے کہا : جی ہاں۔

It was narrated from Ayyub: "I heard Hafsah saying: Umm Atiyyah said: They tied the hair of the daughter of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) in three braids." I said: Did they undo it, then make three braids? She said: Yes."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1883
Takhrij · تخریج
الجنائز ٩ (١٢٥٤) مطولاً ، ١٣ (١٢٥٨) ، ١٤ (١٢٦٠) ، صحیح مسلم/الجنائز ١٢ (٩٣٨) ، (تحفة الأشراف : ١٨١١٦) (صحیح )