رات کو سو کر اٹھ کے مسواک کرنا
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قال: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ شَقِيقٍ، قال: كُنَّا نُؤْمَرُ إِذَا قُمْنَا مِنَ اللَّيْلِ أَنْ نَشُوصَ أَفْوَاهَنَا بِالسِّوَاكِ.
اسرائیل ابوحصین سے روایت کرتے ہیں کہ ابو وائل شقیق نے کہا: جب ہم رات کو بیدار ہوتے تھے تو ہمیں مسواک سے اپنا منہ ملنے کا حکم دیا جاتا تھا۔
It was narrated that Shaqiq said: "We were commanded, when we got up to pray at night, to clean our mouths with the siwak."
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1624
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢ (صحیح الإسناد) وذکرہ المزي موصولاً بذکر حذیفة کالسابق ۔