Sunan An Nasai 1624

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1624Sunan An Nasai

رات کو سو کر اٹھ کے مسواک کرنا

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قال: كُنَّا نُؤْمَرُ بِالسِّوَاكِ إِذَا قُمْنَا مِنَ اللَّيْلِ.

ابوسنان ابوحصین سے وہ ابو وائل شقیق بن سلمہ سے روایت کرتے ہیں کہ حذیفہ ؓ نے کہا: جب ہم رات میں بیدار ہوتے تو ہمیں مسواک کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔

It was narrated that Hudhaifah said: "We were commanded to use the siwak when we got up to pray at night."

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1623
Notes · وضاحت
١ ؎: اس میں اختلاف ہے کہ اوروں نے اس کو نبی اکرم ﷺ کے عمل کے طور پر روایت کیا ہے، جب کہ ابوحصین عثمان نے اس کو اس سند سے جو حکماً مرفوع ہے قول رسول کے طور پر روایت کیا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف وانظر حدیث رقم: ٢ (صحیح الإسناد )