Sunan An Nasai 153

پاکی کا بیان

153Sunan An Nasai

مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: قُلْتُلِلْمِقْدَادِ: إِذَا بَنَى الرَّجُلُ بِأَهْلِهِ فَأَمْذَى وَلَمْ يُجَامِعْ، فَسَلِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، فَإِنِّي أَسْتَحِي أَنْ أَسْأَلَهُ عَنْ ذَلِكَ وَابْنَتُهُ تَحْتِي، فَسَأَلَهُ، فَقَالَ: يَغْسِلُ مَذَاكِيرَهُ وَيَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے مقداد سے کہا: جب آدمی اپنی بیوی کے پاس جائے، اور مذی نکل آئے، اور جماع نہ کرے تو (اس پر کیا ہے؟ ) تم اس کے متعلق نبی اکرم ﷺ سے پوچھو، میں آپ ﷺ سے اس بارے میں پوچھنے سے شرما رہا ہوں، کیونکہ آپ کی صاحبزادی میرے عقد نکاح میں ہیں، چناچہ انہوں نے آپ ﷺ سے پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: وہ اپنی شرمگاہ دھو لیں، اور نماز کی طرح وضو کرلیں ۔

It was narrated that ‘Ali said: “I said to Al-Miqdad: ‘If a man is intimate with his wife and excretes prostatic fluid but does not have intercourse — ask the Prophet ﷺ about that, for I am too shy to ask him about it since his daughter is married to me.’ So he asked him, and he said: ‘Let him wash his male member and perform Wudu’ as for Salah.” (Da`if)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 153
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٨٣ (٢٠٨، ٢٠٩)، (تحفة الأشراف: ١٠٢٤١)، مسند احمد ١/١٢٤ (صحیح )