Sunan An Nasai 1508بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث

1508Sunan An Nasaiصحیح

امام کے لئے (نماز استسقاء میں) کس طریقہ سے نکلنا بہتر ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاسْتَسْقَى وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ سَوْدَاءُ.

عبداللہ بن زید (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے استسقاء کی نماز پڑھی، اور آپ کے جسم مبارک پر ایک سیاہ چادر تھی۔

It was narrated from Abdullah bin Zaid that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed for rain wearing a black khamisah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1507
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٥٠٦ (صحیح )