Sunan An Nasai 1507

بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث

1507Sunan An Nasai

امام کے لئے (نماز استسقاء میں) کس طریقہ سے نکلنا بہتر ہے

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كِنَانَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قال: أَرْسَلَنِي فُلَانٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْأَلُهُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الِاسْتِسْقَاءِ، فَقَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَضَرِّعًا مُتَوَاضِعًا مُتَبَذِّلًا، فَلَمْ يَخْطُبْ نَحْوَ خُطْبَتِكُمْ هَذِهِ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ.

اسحاق بن عبداللہ بن کنانہ کہتے ہیں کہ فلاں نے مجھے ابن عباس ؓ کے پاس بھیجا کہ میں ان سے رسول اللہ ﷺ کی نماز استسقاء کے بارے میں پوچھوں۔ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ (استسقاء کی نماز کے لیے) عاجزی اور انکساری کا اظہار کرتے ہوئے پھٹے پرانے کپڑے میں نکلے، تو آپ نے تمہارے اس خطبہ کی طرح خطبہ نہیں دیا ١ ؎ آپ نے دو رکعت نماز پڑھی۔

It was narrated from Hisham bin Ishaq bin Abdullah bin Kinanah that : His father said: "So and so sent me to ask him how the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed for rain (Istisqa)." He said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) went out beseeching and humble, (dressed) in a state of humility. He did not give a Khutbah like this Khutbah of yours, and he prayed two rakahs."

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1506
Notes · وضاحت
١ ؎: بلکہ آپ کا خطبہ دعا و استغفار اور اللہ سے عاجزی اور گڑگڑانے پر مشتمل تھا۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٢٥٨ (١١٦٥)، سنن الترمذی/فیہ ٢٧٨ (الجمعة ٤٣) (٥٥٨، ٥٥٩)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥٣ (١٢٦٦)، (تحفة الأشراف: ٥٣٥٩)، مسند احمد ١/٢٣٠، ٢٦٩، ٣٥٥، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ١٥٠٩، ١٥٢٢ (حسن )