Sunan An Nasai 1412

جمعہ کا بیان

1412Sunan An Nasai

خطبہ میں قرآن پڑھنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قال: حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قال: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنَةِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ، قَالَتْ: حَفِظْتُ ق وَالْقُرْءَانِ الْمَجِيدِ مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.

حارثہ بن نعمان ؓ کی بیٹی (ام ہشام) کہتی ہیں کہ میں نے ق والقرآن المجيد کو جمعہ کے دن منبر پر رسول اللہ ﷺ کے منہ سے سن سن کر یاد کیا ١ ؎۔

It was narrated from Muhammad bin Abdur-Rahman that: The daughter of Harithah bin An-Numan said: "I memorized Qaf. By the Glorious Quran." From the mouth of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) when he was on the minbar on Friday."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1411
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے خطبے میں پوری سورة ق پابندی سے پڑھا کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجمعة ١٣ (٨٧٣)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٢٩ (١١٠٠، ١١٠٢، ١١٠٣)، مسند احمد ٦/٤٣٥، ٤٦٣، (تحفة الأشراف: ١٨٣٦٣) (صحیح )