Sunan An Nasai 1410جمعہ کا بیان

1410Sunan An Nasaiصحیح

امام کا منبر پر بیٹھ کر اپنی رعایا سے خطاب کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال: بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّيْتَ، قَالَ: لَا، قَالَ: قُمْ فَارْكَعْ.

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ جمعہ کے دن نبی اکرم ﷺ خطبہ دے رہے تھے کہ اسی دوران ایک آدمی آیا ١ ؎ (اور بیٹھ گیا) تو آپ ﷺ نے اس سے کہا : تم نے سنت پڑھ لی ؟ ، اس نے کہا : نہیں، آپ نے فرمایا : کھڑے ہوجاؤ اور (سنت) پڑھو ۔

It was narrated from Jabir bin Abdullah who said: "While the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was delivering the khutbah on Friday, a man came and the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Have you prayed? He said: No. He said: Stand up and pray."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1409
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ سلیک غطفانی تھے جیسا کہ ابوداؤد کی حدیث میں اس کی صراحت موجود ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجمعة ٣٢ (٩٣٠) ، صحیح مسلم/الجمعة ١٤ (٨٧٥) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٣٧ (١١١٥) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٠ (٥١٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٥١١) (صحیح )