Sunan An Nasai 1361

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1361Sunan An Nasai

نماز سے فارغ ہو کر کس طرف گھوما جائے؟

أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا يَرَى أَنَّ حَتْمًا عَلَيْهِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ، لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثَرَ انْصِرَافِهِ عَنْ يَسَارِهِ.

اسود کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نے کہا: تم میں سے کوئی خود سے شیطان کا کوئی حصہ نہ کرے کہ غیر ضروری چیز کو اپنے اوپر لازم سمجھ لے، اور داہنی طرف ہی سے پلٹنے کو اپنے اوپر لازم کرلے، میں نے تو رسول اللہ ﷺ کو اکثر بائیں طرف سے پلٹتے دیکھا ہے۔

It was narrated that Al-Aswad said: "Abdullah said: No one among you should allow the Shaitan to give him wrong ideas by making him believe that he can only leave after praying by moving to his right, because I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) usually departing to the left."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1360
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٥٩ (٨٥٢)، صحیح مسلم/المسافرین ٧ (٧٠٧)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٠٥ (١٠٤٢)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٣٣ (٩٣٠)، (تحفة الأشراف: ٩١٧٧)، مسند احمد ١/٣٨٣، ٤٢٩، ٤٦٤، سنن الدارمی/الصلاة ٨٩ (١٣٩٠) (صحیح )