Sunan An Nasai 1360نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1360Sunan An Nasaiصحیح

نماز سے فارغ ہو کر کس طرف گھوما جائے؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ السُّدِّيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ كَيْفَ أَنْصَرِفُ إِذَا صَلَّيْتُ عَنْ يَمِينِي أَوْ عَنْ يَسَارِي ؟، قَالَ: أَمَّا أَنَا فَأَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ.

سدی (اسماعیل بن عبدالرحمٰن) کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) سے پوچھا کہ میں اپنے داہنے اور بائیں سلام پھیر کر کیسے پلٹوں ؟ تو انہوں نے کہا : رہا میں تو میں نے اکثر رسول اللہ ﷺ کو دائیں طرف سے پلٹتے دیکھا ہے۔

It was narrated that As-Suddi said: "I asked Anas bin Malik (RA) : How should I leave after I have prayed- to the right or to the left? He said: I usually saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) leave to the right.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1359
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٧ (٧٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٧) ، مسند احمد ٣/١٣٣، ١٧٩، ٢١٧، ٢٨٠، سنن الدارمی/الصلاة ٨٩ (١٣٩١، ١٣٩٢) (صحیح )