Sunan An Nasai 1052

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1052Sunan An Nasai

رکوع کے دوران ایک دوسری قسم کا کلمہ

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو حَيْوَةَ قال: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَكَعَ قَالَ: اللَّهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ أَنْتَ رَبِّي خَشَعَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَدَمِي وَلَحْمِي وَعَظْمِي وَعَصَبِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالِمِينَ.

جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب رکوع کرتے تو اس میں اللہم لک رکعت وبک آمنت ولک أسلمت وعليك توکلت أنت ربي خشع سمعي وبصري ودمي ولحمي وعظمي وعصبي لله رب العالمين اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی اپنا سر جھکا دیا، تیرے اوپر ہی ایمان لایا، میں نے اپنے آپ کو تیرے ہی حوالے کردیا، تیرے ہی اوپر بھروسہ کیا، تو میرا رب ہے، میرے کان، میری آنکھ، میرا خون، میرا گوشت، میری ہڈیاں اور میرے پٹھے نے اللہ کے لیے جو سارے جہانوں کا رب ہے عاجزی کا اظہار کیا ہے پڑھتے تھے۔

It was narrated from Jabir bin Abdullah (RA) that: When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) bowed, he said: "Allahumma laka rakatu wa bika amantu wa laka aslamtu wa alayka tawwakaltu, anta Rabbi, khashaa samI wa basri wa dammi wa lahmi wa azmi wa asabi Lillahi Rabbil-Alamin (O Allah, to You I have bowed, in You I believe, to You I have submitted and in You I put my trust. You are my Lord. My hearing, my sight, my blood, my flesh, my bones and sinews are humbled before Allah, the Lord of the Worlds.)"

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1051
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٣٠٤٩) (صحیح )