Sunan An Nasai 1050

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1050Sunan An Nasai

رکوع کے درمیان چوتھا کلمہ پڑھنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ يَعْنِي النَّسَائِيَّ، قال: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ يَعْنِي ابْنَ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ قَيْسٍ الْكِنْدِيِّ وَهُوَ عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ، قال: سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ حُمَيْدٍ قال: سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍيَقُولُ: قُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً فَلَمَّا رَكَعَ مَكَثَ قَدْرَ سُورَةِ الْبَقَرَةِ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ: سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ.

عوف بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں ایک رات رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (نماز کے لیے) کھڑا ہوا تو جب آپ ﷺ نے رکوع کیا، تو سورة البقرہ پڑھنے کے بقدر رکوع میں ٹھہرے، آپ اپنے رکوع میں سبحان ذي الجبروت والملکوت والکبرياء والعظمة میں صاحب قدرت و بادشاہت اور صاحب بزرگی و عظمت کی پاکی بیان کرتا ہوں پڑھ رہے تھے۔

Asim bin Humaid said: "I heard Awf bin Malik say: I prayed Qiyam with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) one night, and when he bowed, he stayed as long as it takes to recite Surat Al-Baqarah, saying: "Subhana Dhil-jabaruti wal-malakuti wal-kibriya wal-azamah (Glory be to the One Who has all power, sovereignty, magnificence and might)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1049
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٥١ (٨٧٣) مطولاً، سنن الترمذی/الشمائل ٤٢ (٢٩٦)، (تحفة الأشراف: ١٠٩١٢)، مسند احمد ٦/٢٤، ویأتی عند المؤلف برقم: ١١٣٣ مطولاً (صحیح )