Sunan An Nasai 1025

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1025Sunan An Nasai

بوقت رکوع کانوں تک ہاتھ اٹھانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ حَتَّى بَلَغَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ.

مالک بن حویرث ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ اللہ اکبر کہتے، اور جب رکوع کرتے، اور جب رکوع سے سر اٹھاتے، تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ آپ کے دونوں ہاتھ آپ کی کانوں کی لو تک پہنچ جاتے۔

It was narrated that Malik bin Al-Huwairith (RA) said: "I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) raise his hands until they reached the highest part of his ears, when he said the takbir, when he bowed and when he raised his head from bowing".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1024
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٨٨١ (صحیح )