Sunan An Nasai 1015نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1015Sunan An Nasaiصحیح

بلند آواز سے قرآن کریم پڑھنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قال: سَأَلْتُ أَنَسًا كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ: كَانَ يَمُدُّ صَوْتَهُ مَدًّا.

قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس (رض) سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کی قرأت کیسی ہوتی تھی ؟ تو انہوں نے کہا : آپ اپنی آواز خوب کھینچتے تھے۔

It was narrated that Qatadah said: "I asked Anas: How did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recite Quran? He said: He used to elongate the sounds".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1014
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٩ (٥٠٤٥) ، سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٥ (١٤٦٥) ، سنن الترمذی/الشمائل ٤٣ (٢٩٨) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٩ (١٣٥٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥) ، مسند احمد ٣/١١٩، ١٢٧، ١٣١، ١٩٢، ١٩٨، ٢٨٩ (صحیح )