Sunan An Nasai 1014

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1014Sunan An Nasai

قرآن کریم کو بلند آواز سے تلاوت کرنا

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، عَنْ وَكِيعٍ، قال: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، قالت: كُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى عَرِيشِي.

ام ہانی ؓ کہتی ہیں کہ میں مسجد میں نبی اکرم ﷺ کی قرأت سنتی تھی، اور میں اپنی چھت پر ہوتی تھی۔

Umm Hani (RA) said: "I used to listen to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) reciting Quran when I was on my roof".

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1013
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الشمائل ٤٣ (٣٠١)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٩ (١٣٤٩)، (تحفة الأشراف: ١٨٠١٦)، مسند احمد ٦/٣٤٢، ٣٤٣، ٤٢٤ (حسن )