Sahih Muslim 5220

پینے کی چیزوں کا بیان

5220Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے۔

و حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مِسْمَارٍ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

صالح بن مسمار سلیمی، معن، عبدالعزیز بن مطلب، موسیٰ بن عقبہ، حضرت موسیٰ بن عقبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ گزشتہ حدیث کی طرح یہ حدیث مبارکہ منقول ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Musa bin Uqba with the same chain of transmitters.