Sahih Muslim 5219

پینے کی چیزوں کا بیان

5219Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے۔

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ کِلَاهُمَا عَنْ رَوْحِ بْنِ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

اسحاق بن ابراہیم، ابوبکر بن اسحاق، روح، ابن عبادہ، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔

Ibn Umar, through another chain of transmitters; reported Allahs Messenger ﷺ having said this: Every intoxicant is Khamr and every intoxicant is forbidden.