Sahih Muslim 5212

پینے کی چیزوں کا بیان

5212Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے۔

و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی التُّجِيبِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ تَقُولُ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ

حرملہ بن یحییٰ تجیبی ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے شہد کی شراب کے بارے میں پوچھا گیا تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے وہ شراب کہ جو نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔

Aisha reported that Allahs Messenger ﷺ was asked about "Bit", whereupon he said that everything that causes intoxication is forbidden.