آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ يَسْتَفْتُونَکَ
عمرو ناقد، ابواحمدزبیری، مالک بن مغول، ابی السفر، حضرت براء ؓ سے روایت ہے کہ آخر آیت جو نازل کی گئی وہ ہے۔
Al-Bara (RA) reported that the last verse revealed was: "They ask of thee religious verdict.." (iv. 177).