Sahih Muslim 4155

فرائض کا بیان

4155Sahih Muslim

آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ آدَمَ حَدَّثَنَا عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ کَامِلَةً

ابوکریب، یحییٰ بن آدم، عمار، ابن رزیق، ابی اسحاق، حضرت براء ؓ سے اسی طرح حدیث مروی ہے اس میں یہ نہیں کہ آخری پوری سورت نازل کی جانے والی۔

Aba Ishaq reported this hadith on the authority of al-Bara (RA) with a slight variation of words, viz. the last sura that was revealed complete.