حیض ونفاس والی عورتوں کے احرام اور احرام کے لئے غسل کے استح کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي حَدِيثِ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ
ابوغسان، محمد بن عمرو، جریر بن عبدالحمید، یحییٰ بن سعید، جعفر بن محمد، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ حضرت اسماء بنت عمیس ؓ کو جس وقت ذوالحلیفہ کے مقام پر نفاس شروع ہوگیا تو رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوبکر ؓ کو حکم فرمایا کہ حضرت اسماء کو حکم دیں کہ وہ غسل کرے اور احرام باندھ لے۔
Jabir binAbdullah (RA) reported that when Asma bint Umais gave birth (to a child) in DhuI-Hulaifa. Allahs Messenger ﷺ commanded Abu Bakr (RA) (to convey to her) that she should take a bath and enter into the state of Ihram.