Sahih Muslim 2908

حج کا بیان

2908Sahih Muslim

حیض ونفاس والی عورتوں کے احرام اور احرام کے لئے غسل کے استح کے بیان میں

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کُلُّهُمْ عَنْ عَبْدَةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نُفِسَتْ أَسْمَائُ بِنْتُ عُمَيْسٍ بِمُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ بِالشَّجَرَةِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَکْرٍ يَأْمُرُهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ

ہناد بن سری، زہیر بن حرب، عثمان بن ابی شیبہ، زہیر، عبدہ بن سلیمان، عبیداللہ بن عمر، عبدالرحمن بن قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت اسماء بنت عمیس ؓ کو محمد بن ابی بکر کی پیدائش کی وجہ سے ایک درخت کے پاس ذوالحلیفہ میں نفاس شروع ہوگیا تو رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوبکر ؓ کو حکم فرمایا کہ یہ اسماء غسل کریں اور احرام باندھ لیں۔

Aisha (Allah be pleased with her) reported that Asma bint Umais gave birth to Muhammad bin Abu Bakr (RA) near DhuI-Hulaifa. The Messenger of Allah ﷺ commanded Abu Bakr (RA) to convey to her that she should take a bath and then enter into the state of Ihram.