Sahih Muslim 2870

حج کا بیان

2870Sahih Muslim

اس بات کے بیان میں کہ احرام اور غیر احرام والے کے لئے حرم اور غیر حرم میں جن جانوروں کا قتل مستحب ہے۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ جُبَيْرٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنْ الدَّوَابِّ فَقَالَ أَخْبَرَتْنِي إِحْدَی نِسْوَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ أَوْ أُمِرَ أَنْ يَقْتُلَ الْفَأْرَةَ وَالْعَقْرَبَ وَالْحِدَأَةَ وَالْکَلْبَ الْعَقُورَ وَالْغُرَابَ

احمد بن یونس، زہیر، حضرت زید بن جبیر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر ؓ سے پوچھا کہ احرام والا کن جانوروں کو قتل کرسکتا ہے؟ حضرت ابن عمر ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے کسی نے مجھے خبر دی کہ آپ ﷺ نے حکم فرمایا یا فرمایا کہ احرام والے کو حکم دیا گیا کہ وہ چوہے اور بچھو اور چیل اور کاٹنے والے کتے اور کوے کو قتل کر دے۔

Zaid bin Jubair reported: A person asked Ibn Umar (RA) which beast a Muhrim could kill. Thereupon he said: One of the wives of Allahs Apostle ﷺ told me: He (the Holy Prophet) commanded to kill rat, scorpion, kite, voracious dog and crow.