Sunan Ibne-Majah 3072

حج کا بیان

3072Sunan Ibne-Majah

حائضہ طواف وداع سے قبل واپس ہوسکتی ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَعُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ، قَالَتْ عَائِشَةُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟، فَقُلْتُ: إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ، ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِكَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَلْتَنْفِرْ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ام المؤمنین صفیہ بنت حیی ؓ طواف افاضہ کے بعد حائضہ ہوگئیں، میں نے اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ ہمیں روک لے گی ؟ میں نے کہا: وہ طواف افاضہ کرچکی ہیں اس کے بعد حائضہ ہوئی ہیں، یہ سن کر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تو پھر چلو روانہ ہو ۔

It was Aisha (RA) said: narrated ‘Safiyyah that bint Huyai got her menses after she had done Tawaful-Ifadah." Aisha (RA) said: "I mentioned that to the Messenger of Allah ﷺ and he said: Has she detained us? I said: She performed Tawaful-Ifadah then she got her menses after that. The Messenger of Allah ﷺ said: Then let her depart.

Takhrij · تخریج
حدیث أبيبکر بن أبيشیبة تفردبہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٦٤٥٠)، وحدیث أبي سلمة أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٢٧ (٣٢٨)، صحیح مسلم/الحج ٦٧ (١٢١١)، (تحفة الأشراف: ١٧٧٦٨) وحدیث عروة أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ٦٧ (١٢١١)، (تحفة الأشراف: ١٦٥٨٧)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/المناسک ٨٥ (٢٠٠٣)، سنن الترمذی/الحیض ٩٩ (٣٩١)، سنن النسائی/الحیض ٢٣ (٣٩١)، موطا امام مالک/الحج ٧٥ (٢٢٥)، مسند احمد (٦/٣٨، ٣٩، ٨٢، ٩٩، ١٢٢، ١٦٤، ١٧٥، ١٩٣، ٢٠٢، ٢٠٧، ٢١٣، ٢٢٤)، سنن الدارمی/المناسک ٧٣ (١٩٥٨) (صحیح )