Sunan Ibne-Majah 3071

حج کا بیان

3071Sunan Ibne-Majah

طواف رخصت۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يَنْفِرَ الرَّجُلُ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی کوچ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام خانہ کعبہ کا طواف ہو۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade a man to depart until the last thing he did was (Tawaf around) the House."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧١٠٩، ومصباح الزجاجة: ١٠٦٧) (صحیح) (سند میں ابراہیم بن یزید الخوزی المکی منکر الحدیث راوی ہیں، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح ہے )