طواف رخصت۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ كُلَّ وَجْهٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ، حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ لوگ ہر طرف کو جا رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی کوچ نہ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف ہو ۔
It was narrated that Ibn Abbas said: "The people were going in all directions, and the Messenger of Allah ﷺ said: No one should depart until the last thing he does is (Tawaf around) the House.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٦٧ (١٣٢٧)، سنن ابی داود/المناسک ٨٤ (٢٠٠٢)، (تحفة الأشراف: ٥٧٠٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج ١٤٤ (١٧٥٥)، مسند احمد (١/٢٢٢)، سنن الدارمی/المناسک ٨٥ (١٩٧٤) (صحیح )