Sunan Abu Dawood 4217انگوٹھی پہننے کا بیان

4217Sunan Abu Dawoodصحیح

انگوٹھی بنانے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ كُلُّهُ فَصُّهُ مِنْهُ.

انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی پوری انگوٹھی چاندی کی تھی، اس کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔

Narrated Anas (RA) : The signet-ring of the Prophet ﷺ was all of silver as was also its stone.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/اللباس ١٥ (١٧٤٠) ، الشمائل ١١ (٨٤) ، سنن النسائی/الزینة ٤٥ (٥٢٠٣) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٩ (٣٦٤١) ، (تحفة الأشراف : ٦٦٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٤٨ (٥٨٧٠) (صحیح )