Sunan Abu Dawood 4216انگوٹھی پہننے کا بیان

4216Sunan Abu Dawoodصحیح

انگوٹھی بنانے کا بیان

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ.

انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی، اس کا نگینہ حبشی تھا۔

Narrated Anas (RA) : The signet-ring of the Prophet ﷺ was of silver with an Abyssinian stone.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ اللباس ٤٧ (٥٨٦٨) ، صحیح مسلم/ اللباس ١٢ (٢٠١٢) ، سنن الترمذی/ اللباس ١٤ (١٧٣٩) ، سنن النسائی/ الزینة ٤٥ (٥١٩٩) ، سنن ابن ماجہ/ اللباس ٣٩ (٣٦٤١) ، ٤١ (٣٦٤٦) ، (تحفة الأشراف : ١٥٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٠٩، ٢٢٥) (صحیح )