Sunan Abu Dawood 2200

طلاق کا بیان

2200Sunan Abu Dawood

ہنسی مذاق میں طلاق دینا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ، قَالَلِابْنِ عَبَّاسٍ: أَتَعْلَمُ أَنَّمَا كَانَتْ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ أَبِي بَكْرٍ وَثَلَاثًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ ؟قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ.

طاؤس سے روایت ہے کہ ابوصہباء نے ابن عباس ؓ سے پوچھا: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر ؓ کے زمانے میں نیز عمر ؓ کے دور خلافت کے ابتدائی تین سالوں میں تین طلاقوں کو ایک ہی مانا جاتا تھا؟ ابن عباس ؓ نے جواب دیا: ہاں ١ ؎۔

Tawus said: Abu al-Sahba said to Ibn Abbas (RA) : Do you know that a divorce by three pronouncements was made a single one during the time of the Prophet ﷺ , and of Abu Bakr and in the early days of the caliphate of Umar? He replied: Yes.

Notes · وضاحت
١ ؎: ائمہ حدیث اور علما ظاہر کا اسی پر عمل ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطلاق ٢ (١٤٧٢)، سنن النسائی/الطلاق ٨ (٣٤٣٥)، (تحفة الأشراف: ٥٧١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣١٤) (صحیح )