Sunan Abu Dawood 2

پاکی کا بیان

2Sunan Abu Dawood

قضائے حاجات کے لئے تنہائی کی جگہ جانا

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الْبَرَازَ، انْطَلَقَ حَتَّى لا يَرَاهُ أَحَدٌ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کا ارادہ کرتے تو (اتنی دور) جاتے کہ کوئی آپ ﷺ کو دیکھ نہ پاتا تھا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : When the Prophet ﷺ felt the need of relieving himself, he went far off where no one could see him.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطھارة ٢٢ (٣٣٥)، (تحفة الأشراف: ٢٦٥٩)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/المقدمة ٤ (١٧) (صحیح )