قضائے حاجات کے لئے تنہائی کی جگہ جانا
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ،أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ.
مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب قضائے حاجت (یعنی پیشاب اور پاخانہ) کے لیے جاتے تو دور تشریف لے جاتے تھے۔
Narrated Mughirah ibn Shubah (RA) : When the Prophet ﷺ went (outside) to relieve himself, he went to a far-off place.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطھارة ١٦ (٢٠)، سنن النسائی/الطھارة ١٦ (١٧)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٢٢ (٣٣١)، (تحفة الأشراف: ١١٥٤٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٢٤٤)، سنن الدارمی/الطھارة ٤ (٦٨٦) (حسن صحیح )