Allāhumma a‘ūdhubiridhāka min sakhatika wa bimu‘āfātika min ‘uqūbatika wa a‘ūdhubika minka, lā uḥṣī ṯanā’an ‘alayka, anta kamā aṯnayta ‘alā nafsika.
O Allah! I seek refuge in Your pleasure rather than Your anger, in Your forgiveness rather than Your retribution, I seek refuge in You from You. I do not find strength to praise You, You are as You have praised Yourself.
اے اللہ! میں تیرے غصے کی نسبت تیری رضا کی ، تیرے عذاب کی نسبت تیری عافیت چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیری ہی پناہ چاہتا ہوں، مجھ میں تیری تعریف کرنے کی طاقت نہیں، تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی
Allahummaghfir lana wa lil-mu'minina wal-mu'minati wal-muslimina wal-muslimat, wa allif bayna qulubihim, wa aslih dhata baynihim, wansurhum 'ala 'aduwwika wa 'aduwwihim. Allahumma-l'an kafarata ahlil-kitabil-ladhina yasudduna 'an sabilika wa yukadhdhibuna rusulaka wa yuqatiluna awliya'ak. Allahumma khalif bayna kalimatihim wa zalzil aqdamahum wa anzil bihim ba'sakal-ladhi la taruddu-hu 'anil-qawmil-mujrimin. Bismillahir-Rahmanir-Rahim. Allahumma inna nasta'inuka wa nastaghfiruka wa nuthni 'alayka wa la nakfuruka wa nakhla'u wa natruku man yafjuruk. Bismillahir-Rahmanir-Rahim. Allahumma iyyaka na'budu wa laka nusalli wa nasjudu wa ilayka nas'a wa nahfidu, wa nakhsha 'adhabakal-jidda wa narju rahmatak, inna 'adhabaka bil-kafirina mulhaq
O Allah, forgive us and the believing men and women and the Muslim men and women; bring their hearts together, set right what is between them, and help them against Your enemy and their enemy. O Allah, curse the disbelievers among the People of the Book who turn people away from Your path, deny Your messengers and fight Your allies. O Allah, divide their word, shake their feet, and send down on them Your punishment which You do not turn away from the criminal people. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. O Allah, we seek Your help and Your forgiveness, we praise You and are not ungrateful to You, and we cast off and leave whoever disobeys You. In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. O Allah, You alone we worship, to You we pray and prostrate, to You we hasten and strive; we fear Your severe punishment and hope for Your mercy. Indeed, Your punishment will reach the disbelievers.
اے اللہ! بخش دے ہمیں اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کو، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو اور ان کے دلوں کے درمیان اُلفت ڈال دے اور ان کے آپس کے معاملات کی اصلاح فرما اور ان کی اپنے دشمن اور ان کے دشمن کے مقابلے میں مدد فرما، اے اللہ! اہلِ کتاب کے کافروں پر لعنت فرما، وہ جو تیرے راستے سے روکتے ہیں اور تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے لڑتے ہیں۔ اے اللہ! ان کی باتوں کے درمیان اختلاف ڈال دے اور ان کے قدم ڈگمگا دے اور ان پر اپنا عذاب نازل کر، وہ جسے تو مجرموں سے نہیں لوٹاتا۔ اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بڑا رحم والا ہے، اے اللہ! بے شک ہم تجھ سے مدد طلب کرتے اور بخشش مانگتے ہیں اور تیری تعریف کرتے ہیں اور ہم تیری ناشکری نہیں کرتے اور ہم علیحدہ ہوتے اور جو تیری نافرمانی کرے اسے ترک کرتے ہیں۔ اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بڑے رحم والا ہے، اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے اور تیرے ہی لیے نماز پڑھتے اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری ہی طرف کوشش اور جلدی کرتے ہیں اور ہم تیرے سخت عذاب سے ڈرتے ہیں اور تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں، یقیناً تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے۔
The qunoot of 'Umar (RA): al-Bayhaqi, al-Sunan al-Kubra 2/211
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قنوت: سنن کبریٰ بیہقی 2/211
O Allah guide me among those You have guided, pardon me among those You have pardoned, befriend me among those You have befriended, bless me in what You have granted, and save me from the evil that You decreed.
اے اللہ! جنہیں تو نے ہدایت دی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ ہدایت دے اور جنہیں تو نے عافیت دی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ عافیت دے اورجن کی تُو نے سرپرستی فرمائی ہے ان میں میرا بھی سرپرست بن جا اور جو کچھ تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت فرما اورتو نے جو فیصلے فرمائے ہیں ان کے شر سے مجھے محفوظ رکھ بے شک تُو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے فیصلے کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا اور بے شک جس کا تو دوست ہو جائے وہ کبھی ذلیل نہیں ہو سکتا اور جس سے تو دشمنی کرے وہ کبھی عزت نہیں پا سکتا تو بہت بابرکت ہے اے ہمارے رب اورتو بلند شان والا ہے۔
سنن النسائی:1700،سنن ابن ماجہ:1182،سنن أبی داؤد1425: 1182
O Allah! We implore You for help and beg forgiveness of You and believe in You and rely on You and extol You and we are thankful to You and are not ungrateful to You and we alienate and forsake those who disobey You. O Allah! You alone do we worship and for You do we pray and prostrate and we betake to please You and present ourselves for the service in Your cause and we hope for Your mercy and fear Your chastisement. Undoubtedly, Your torment is going to overtake infidels.
اے اللہ! بے شک ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں اور ہم تجھ سے بخشش طلب کرتے ہیں اور ہم تیری تعریف بیان کرتے ہیں اور تیری ناشکری نہیں کرتے اور ہم اس سے علیحدہ ہو جائیں گے اور اس کو چھوڑ دیں گے جو تیری نافرمانی کرے گا۔ اے اللہ! ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے ہی لیے ہم نماز پڑھتے اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری ہی طرف ہم کوشش کرتے اور دوڑتے ہیں اور تیری ہی رحمت کی ہم امید رکھتے ہیں اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں بے شک تیرا عذاب کفار کو پانے والا ہے۔
مصنف ابن أبی شیبة،ج:6،29708
5Masnoon Dua·مسنون دعاء
سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ
Glory be to the Sovereign, the Pure.
پاک ہے بادشاہ نہایت پاک.
سنن النّسائی:1700
Questions
What is Dua-e-Qunoot (Witr)?دعائے قنوت کیا ہے؟
O Allah! I seek refuge in Your pleasure rather than Your anger, in Your forgiveness rather than Your retribution, I seek refuge in You from You. I do not find strength to praise You, You are as You have praised Yourself.
اے اللہ! میں تیرے غصے کی نسبت تیری رضا کی ، تیرے عذاب کی نسبت تیری عافیت چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیری ہی پناہ چاہتا ہوں، مجھ میں تیری تعریف کرنے کی طاقت نہیں، تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی (( صحیح مسلم،کتاب الصلاة : 1090 ))