Supplications in Sujood

سجدے کی تسبیحات14 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی

Glory be to my Lord Most High

پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے۔

صحیح مسلم: 1814

2Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی وَبِحَمْدِهِ

Glory be to my Lord Most High.

میرا بلند وبرتر رب پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔

سنن أبی داؤد:870

3Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ

O Allah, forgive me for what I have concealed and what I have done openly.

اے اللہ! میرے وہ گناہ معاف کر دے جو میں نے چھپ کر کیے اور میں نے جو اعلانیہ کیے۔

سنن النسائی:1125

4Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبُّوْح قُدُّوْس رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ

(You are) The Most Glorious, the Most Holy, Lord of the angels and Jibril.

فرشتوں اور روح (جبریل) کا رب نہایت پاک، انتہائی مقدس ہے

صحیح مسلم:1091

5Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Glory be to You, (O Allah) and all praise be to You. There is no true deity except You.

پاک ہے تو اپنی تعریف کے ساتھ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

صحیح مسلم:1089

6Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ رَبِّی وَبِحَمْدِكَ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ

Glory be to You, O Allah, our Lord. And all praise be to You. O Allah, forgive me.

پاک ہے تو اے میرے رب! تیری ہی تعریف ہے، اے اللہ! مجھے بخش دے۔

صحیح مسلم: 1087

7Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ

Glory be to You, O Allah, our Lord. And all praise be to You. O Allah, forgive me.

پاک ہے تو ،اے اللہ! اے ہمارے رب !او ر تیری ہی تعریف ہے،اے اللہ! مجھے بخش دے''

صحیح البخاری:794

8Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ

Glory be to You, (O Allah) and all praise be to You. I seek Your forgiveness and turn in repentance to You

پاک ہے تواپنی تعریف کے ساتھ ، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں''

صحیح مسلم: 1086

9Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ ذِی الْجَبَرُوْتِ وَالْمَلَكُوْتِ وَالْكِبْرِیَآءِ وَالْعَظَمَةِ

Glory be to the One Who has all power, sovereignty, magnificence and might.

پاک ہے وہ ذات جو غلبہ و قوت، بادشاہت، بڑائی اورعظمت والی ہے۔

سنن أبی داؤد:873

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Forgiveness

ہر قسم کے گناہ کی بخشش کا سوال

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَاَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ

Allāhumma ighfir lī dhambī kullahu diqqahu wa jillahu wa awwalahu wa ākhirahu wa ‘alāniyatahu wa sirrahu.

O Allah! Forgive me all my sins, whether few or numerous, those of the present and the Past, those committed openly or secretly.

اے اللہ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے

( صحیح مسلم،کتاب الصلاة : 1084)

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Allah's Wrath

اللہ کی ناراضگی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْكَ، لَا اُحْصِیْ ثَنَاءً عَلَیْكَ، اَنْتَ كَمَا اَثْنَیْتَ عَلَی نَفْسِكَ

Allāhumma a‘ūdhubiridhāka min sakhatika wa bimu‘āfātika min ‘uqūbatika wa a‘ūdhubika minka, lā uḥṣī ṯanā’an ‘alayka, anta kamā aṯnayta ‘alā nafsika.

O Allah! I seek refuge in Your pleasure rather than Your anger, in Your forgiveness rather than Your retribution, I seek refuge in You from You. I do not find strength to praise You, You are as You have praised Yourself.

اے اللہ! میں تیرے غصے کی نسبت تیری رضا کی ، تیرے عذاب کی نسبت تیری عافیت چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیری ہی پناہ چاہتا ہوں، مجھ میں تیری تعریف کرنے کی طاقت نہیں، تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی

( صحیح مسلم،کتاب الصلاة : 1090 )

12Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللَّٰهُمَّ لَكَ سَجَدْتُّ وَبِكَ اٰمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ سَجَدَ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ فَاَحْسَنَ صُوْرَتَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ وَتَبَارَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ

O Allah, before You I prostrate myself and in You I believe. To You I have submitted. My face is prostrated before the One Who created it, and brought forth its hearing and sight. Blessed is Allah, the Best of creators

اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی سجدہ کیا، میں تجھی پر ایمان لایا، میں تیرا فرماں بردار ہوں میرا چہرہ اس ذات کے لیے سجدہ ریز ہوا جس نے اسے پیدا کیا اور اس کی صورت بنائی، پھر اسے بہترین صورت بخشی اور اس کے کان اور آنکھیں بنائیں اور بہت بابرکت ہے اللہ جو پیدا کرنے والوں میں سب سے اچھا ہے

سنن أبی داؤد:760

13Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللَّٰهُمَّ لَكَ سَجَدْتُّ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ سَجَدَ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ تَبَارَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ.

O Allah, before You I prostrate myself and in You I believe. To You I have submitted. My face is prostrated before the One Who created it, and brought forth its hearing and sight. Blessed is Allah, the Best of creators

اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی سجدہ کیا، میں تجھ پر ایمان لایا، میں تیرا فرماں بردار ہوں، میرا چہرہ اس ذات کے لیے سجدہ ریز ہوا جس نے اسے پیدا کیا اور اس کی صورت بنائی، اس کے کان اور آنکھیں بنائیں بہت بابرکت ہے اللہ جو پیدا کرنے والوں میں سب سے اچھا ہے۔

صحیح مسلم:1812

14Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْْرًا وَّفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّمِیْنِیْ نُوْرًا وَّعَنْ شِمَالِیْ نُوْرًا وَّاَمَامِیْ نُوْرًا وَّخَلْفِیْ نُوْرًا وَّفَوْقِیْ نُوْرًا وَّتَحْتِیْ نُوْرًا وَّاجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا

O Allah, place light in my heart, light in my hearing, light in my sight, light on my right, light on my left, light in front of me, light behind me, light above me, light below me, and make for me light.

اے اﷲ ! میرے دل میں نور ڈال دے اور میری سماعت میں نوراورمیری بصارت میں نور اور میرے دائیں نور اورمیرے بائیں نوراور میرے آگے نور اور میرے پیچھے نور اور میرے اوپر نور اور میرے نیچے نور اور میرے لیے نور بنا دے

صحیح مسلم:1794