Masnoon Dua

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللَّٰهُمَّ لَكَ سَجَدْتُّ وَبِكَ اٰمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ سَجَدَ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ فَاَحْسَنَ صُوْرَتَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ وَتَبَارَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ

O Allah, before You I prostrate myself and in You I believe. To You I have submitted. My face is prostrated before the One Who created it, and brought forth its hearing and sight. Blessed is Allah, the Best of creators

اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی سجدہ کیا، میں تجھی پر ایمان لایا، میں تیرا فرماں بردار ہوں میرا چہرہ اس ذات کے لیے سجدہ ریز ہوا جس نے اسے پیدا کیا اور اس کی صورت بنائی، پھر اسے بہترین صورت بخشی اور اس کے کان اور آنکھیں بنائیں اور بہت بابرکت ہے اللہ جو پیدا کرنے والوں میں سب سے اچھا ہے

سنن أبی داؤد:760

Found in