اَللَّٰهُمَّ لَكَ سَجَدْتُّ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ سَجَدَ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَهُ وَصَوَّرَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ تَبَارَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ.
O Allah, before You I prostrate myself and in You I believe. To You I have submitted. My face is prostrated before the One Who created it, and brought forth its hearing and sight. Blessed is Allah, the Best of creators
اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی سجدہ کیا، میں تجھ پر ایمان لایا، میں تیرا فرماں بردار ہوں، میرا چہرہ اس ذات کے لیے سجدہ ریز ہوا جس نے اسے پیدا کیا اور اس کی صورت بنائی، اس کے کان اور آنکھیں بنائیں بہت بابرکت ہے اللہ جو پیدا کرنے والوں میں سب سے اچھا ہے۔
صحیح مسلم:1812